حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امروہہ میں شہادت حضرت فاطمہ زھرا کے موقع پر شہر کی فضا سوگوار رہی مختلف عزاخانوں میں ذکر مصاءب کیا گیا اس موقع پر جامعہ ھدی میں ایک سمپوزیم سیرت حضرت فاطمہ زہرا پر منعقد ہوا جس میں حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر سید شھوار حسین نقوی نے عظمت شہزادی کونین بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فاطمہ زھرا کو عالمین کی عورتوں کا سردار قراردیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ فاطمہ زھرا بلا تفریق مذہب و ملت ہر قوم اور ہر قبیلے اور ہرمذہب کی عورتوں کی سردار ہیں۔
انہوں نے کہا: بہت افسوس کی بات ہے کہ آج ہماری ِخواتین حضرت فاطمہ زھرا کے بجائے ان عورتوں کو نمونہ اور آئیڈیل قرار دے رہی ہیں جو معاشرہ کو خراب کرنے میں مصروف ہیں، بلکل ان کی طرح کا لباس استعمال کرنا، ان کی طرح فیشن کرنا، اور ان کا طرز زندگی اپنانا ہی گھروں میں اختلاف کا سبب بنا ہوا ہے۔
مولانا نے کہا: غور طلب بات ہے کہ کنیزان سیدہ کے لئے تو سیرت سیدہ آئیڈیل ہونی چاہیے نا کہ کسی گنہگار عورت کی سیرت، مولانا نےفرمایا اگر ہم ہی سیرت سیدہ کو نہیں اپناءں گیں تو کون اپناے گا، ہرشیعہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس دور میں سیرت شہزادی کونین کو عام کرے تاکہ دنیا شہزادی کی سیرت کے محاسن سے آشنا ہو سکے اور ایام عزاے فاطمیہ کا مقصد پورا ہو سکے۔
![زن و شوہر کے درمیان اختلاف سیرت حضرت علی وفاطمہ زہرا سے دوری کا نتیجہ ہے زن و شوہر کے درمیان اختلاف سیرت حضرت علی وفاطمہ زہرا سے دوری کا نتیجہ ہے](https://media.hawzahnews.com/d/2022/12/29/4/1666866.jpg?ts=1672259561000)
حوزہ/ حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر سید شھوار حسین نقوی نے کہا:انہوں نے کہا: بہت افسوس کی بات ہے کہ آج ہماری ِخواتین حضرت فاطمہ زھرا کے بجائے ان عورتوں کو نمونہ اور آئیڈیل قرار دے رہی ہیں جو معاشرہ کو خراب کرنے میں مصروف ہیں۔
-
اہلبیتؑ کی طہارت کی ذمہ داری اللہ نے لی ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ امام باڑہ سبطین آباد میں حضرت فاطمہ زہراؑ کی شہادت کی مناسبت سے دوروزہ مجالس کے سلسلے کی آخری مجلس میں جم غفیر نظر آیا۔
-
ولایت مداری میں حضرت زہرا (س) کے اقدامات ہر مسلمان کیلئے بہترین نمونہ ہیں: استادِ حوزه علمیه
حوزه/ حجت الاسلام ناصر سعیدی نے ایام فاطمیہ کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ولایت مداری میں حضرت زہرا (س) کے اقدامات ہر مسلمان کیلئے بہترین نمونہ قرار دیا۔
-
ساری دنیا اللہ کا شکر ادا کرتی ہے اور اللہ حضرت فاطمہؐ کا شکریہ ادا کرتا ہے:مولانا عروج الحسن میثم
حوزہ/ املو مبارکپور میں مجالس عزائے فاطمیہ کا عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد ،مانند محرم ایام عزائے فاطمیہ پرغم کی فضا طاری رہی۔
-
مسلمانوں کے امام کی تنہائی، حضرت فاطمہ زہراء (س) کا اصل غم تھا: استاد مؤمنی
حوزه/ استادِ حوزہ نے اپنے خطاب میں، مسلمانوں کے امام کی تنہائی اور بے کسی حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا اصل غم قرار دیا۔
-
بہترین زاد راہ تقوی الٰہی ہے، مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/ حجۃالاسلام مولانا سید نقی مہدی زیدی نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں نمازیوں کو تقویٰ الٰہی کی نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: بہترین زاد راہ تقوی الٰہی ہے۔
-
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل لداخ میں جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام جلوس برآمد
حوزہ/ کرگل میں شدید سردی کے باوجود ضلع کے مختلف علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں محبان حضرت فاطمہ زہرا (س) نے جلوس عزا میں شرکت کرکے امام زمانہ (عج) کی خدمت…
-
مڈغاسکر میں ایام فاطمیہ کے موقع پر مختلف پروگراموں اور مجالس عزا کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ مڈغاسکر میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ۔
-
وقت کے امام (ع) کا مبارک وجود مظلومین و مستضعفین کیلئے امید کی روشن کرن ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبۂ خواتین کی سینئر رہنما نے ولادت باسعادت مہدی موعود پر مستضعفین جہاں کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وقت…
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
حضرت سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی سیرت خواتین عالم کے لیے بہترین درس ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے شہادتِ دخترِ رسول اکرم (ص) جناب سیدہ فاطمہ زہرا (س) کے پردرد موقع پر کہا: اس وقت خواتین عالم میں…
-
صوبہ ہرمزگان میں حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر:
اگر دنیا کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں تو حضرت زہرا (س) اور حضرت علی (س) کی سیرت کا مطالعہ کریں
حوزہ/ صوبہ ہرمزگان میں حوزہ علمیہ خواہران کی مدیر نے کہا کہ اگر آپ دنیا کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں تو حضرت زہرا (س) اور حضرت علی (س) کی سیرت کا مطالعہ کریں۔
-
الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے عزائے فاطمیہ کا سلسلہ جاری؛
سیرتِ حضرتِ فاطمہ زہرا،بچوں کی تربیت اور شوہر کی اطاعت میں کامیابی کا سبب، مولانا محمد حسینی
حوزہ/ ملک کے مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے الجواد فاونڈیشن کی جانب سے عزائے فاطمیہ کی مجالس کا سلسلہ جاری ہے، اور مومنین اپنے وقت کے امام کو…
-
عورت کیا ہے؟
حوزه/عورت خداوند تعالی کی وہ مضبوط ترین اعصاب اور مکمل تخلیق ہے جو انبیاء و اولیاء کو دنیا میں لانے کا موجد ہے۔ خدا نے عورت کو اتنی طاقت دی ہے کہ وہ نہ…
-
شہداء کا پیغام امام راحل و رہبرِ انقلاب کی راہ پر گامزن رہنے کی تاکید ہے: امام جمعہ شہر کرد
حوزه/ ایرانی شہر کرد کے امام جمعہ نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دور حاضر میں شہداء کا پیغام سب کیلئے انقلاب اسلامی، امام راحل…
-
قم المقدسہ میں یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر جلوس عزا کا اہتمام
حوزہ/ قم المقدسہ میں طلاب ہندوستان کی جانب سے روز شہادت حضرت صدیقہ طاہرہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جسے عالمی شہرت یافتہ…
-
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل میں 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی تک مجالس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ ایام فاطمیہ کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی تک مجالس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
میہڑ ضلع دادو سندھ میں بسلسلۂ شہادت سیدہ فاطمة الزہرا (س) مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ / میہڑ ضلع دادو سندھ میں بسلسلۂ شہادت سیدہ فاطمة الزھرا (س) حیدری امام بارگاہ میہڑ میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہراء (س) کی سیرتِ ہم سب کیلئے نمونۂ عمل ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہراء (س) کی سیرتِ طیبہ ہم سب کیلئے نمونۂ…
آپ کا تبصرہ